پارک گروی رکھنے کا معاملہ ،معلوم ہے سکوک کیا ہوتا ہے ، وزارت خزانہ مستقبل میں کسی عوامی مقام گروی رکھنے کی
تجویز سے گریز کرے ، وزیراعظم وفاقی کابینہ نے کورونا ویکسین کی خریداری میں پرائیویٹ سیکٹر کو شامل کرنے اور ویکسین خریدنے کے طریقہ کار کی بھی منظوری دے دی
منگل 26 جنوری 2021 18:02
(جاری ہے)
وزراء نے رائے دی ککہ ایف نائن پارک کی جگہ اسلام آباد کلب کو گروی رکھا جائے ،وزارتِ خزانہ کی طرف سے ایف نائن پارک گروی رکھنے کی تجویز سے عوام میں حکومت کی کارکردگی پر تشویش پیدا ہوئی ۔
ذرائع کے مطابق ایف نائن پارک کو گروی رکھ کر قرض لینے کی تجویز مسترد کر دی گئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف نائن پارک کی جگہ اسلام آباد کلب کو شامل کرنے کی تجویز دی گئی ،وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ کو سمری تیار کرنے پیش کرنے کی ہدایت کردی،کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی۔ کابینہ کو بتایاگیا کہ کورونا کے باوجود ملکی ایکسپورٹس میں اضافہ ہوا، شرح نمو بہتری کی طرف جارہی ہے، نفٹ میں لازمی سروسز ایکٹ کے نفاذ کی توسیع کی منظوری دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق کورونا ویکسین کی خریداری میں پرائیویٹ سیکٹر کو شامل کرنے کی منظوری اور ویکسین خریدنے کے طریقہ کار کی بھی منظوری دے دی گئی ۔ اجلاس میں اتفاق کیا گیاکہ ویکسین کی قیمت خطے میں دیگر ممالک سے ذیادہ نہیں ہونی چاہیے،پرائیوٹ سیکٹر بھی کورونا ویکسین کی خریداری کرسکے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.