ڈپٹی کمشنر محمد علی اینٹوں کے بھٹوں کی انسپکشن کے لئے خودمیدان میں آگئے
بھٹوں کو ٹیکنالوجی کے بغیر چلا کر ماحول کو آلودہ کرنے پر دو بھٹوں کے مالکان کے خلاف مقدمات کے اندراج کا حکم
بدھ 27 جنوری 2021 20:19
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کے افسران کی طرف سے زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے اورزگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر بھٹوں کو چلنے کی اجازت نہیں۔
انہوں نے کہا کہ بھٹہ جات کا دھواں سموگ کا بڑا موجب ہے لہذا اس کاروبار سے وابستہ افراد اپنے بھٹہ جات زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کرائیں کیونکہ ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لئے بھٹوں کی زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقلی ناگزیر ہے۔انہوں نے اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی کہ بھٹوں کی انسپکشن اور ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے بھٹوں کو سیل اور تعمیرات کو مسمار کرایا جائے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.