وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز اور چوہدری فواد حسین کا اداکارشان کے گھر جاکر انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت ، ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی
ہفتہ 6 فروری 2021 13:20
(جاری ہے)
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے کہا کہ اداکارہ نیلو ایک باصلاحیت اداکارہ اور فلمی دنیا کا بڑا نام تھیں، فلمی صنعت کی ترقی میں انہوں نے اپنا اہم کردار ادا کیا۔
انہوں نے کہا کہ ان کی وفات فن کی دنیا کا بڑا نقصان ہے، اپنے فن کی صورت میں اداکارہ نیلو زندہ رہیں گی۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوھدری فواد حسین نے کہا کہ نیلو بیگم ایک لیجنڈ اداکارہ تھیں۔انہیں لازوال اداکارہ کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.