گلوکاری کیساتھ فلم میں کام کرنے کی بھی پیشکش ہوئی تھی لیکن معذرت کر لی‘ سائرہ نسیم
ہم نے موسیقی سیکھنے کیلئے جتنی محنت کی نئے گلوکار اس کا تصور بھی نہیں کر سکتے‘ انٹر ویو میں گفتگو
ہفتہ 13 فروری 2021 12:42
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں سائرہ نسیم نے کہا کہ میں ہمیشہ یہی کہتی ہوں کہ حقیقی گلوکاری کو جس قدر آسان سمجھ لیا گیا ہے ایسا ہرگز نہیں ہے ،ہم نے آغاز میں جتنی محنت کی ہے نئے گلوکار اس کا تصور بھی نہیں کر سکتے ۔
سائرہ نسیم نے کہا کہ میں نئے گلوکاروں پر تنقید نہیں کر رہی لیکن ہر کام کو کرنے کے قواعد و ضوابط اور سلیقہ ہوتا ہے ، جب آپ اسے نظر انداز کریں گے تو جو اس سے حقیقی معنوں میں دہائیوں سے جڑے ہوئے ہیں وہ افسردہ اور رنجیدہ ہوجاتے ہیں ۔ سائرہ نسیم نے کہا کہ میرے پرستار پوری دنیا میں موجود ہیں اور یہی میرا اثاثہ ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.