آئمہ بیگ نے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا
ملک کی معروف گلوکارہ کا جلد اپنے دوست شہباز شگری سے شادی کرنے کا اعلان
محمد علی پیر 15 فروری 2021 23:55
(جاری ہے)
شہباز شگری کچھ عرصہ قبل ہی آئمہ بیگ کیلئے اپنے جذبات کا اظہار کر چکے، جبکہ اب گلوکارہ نے اپنے دوست سے شادی کرنے کا باقاعدہ اعلان کیا ہے۔ آئمہ بیگ کے اعلان کے بعد سے سوشل میڈیا پر ان کے صارفین کی جانب سے ان کی آئندہ زندگی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے حالیہ چند برسوں کے دوران آئمہ بیگ نے گلوکاری کے میدان میں اپنا لوہا منوایا ہے۔ جبکہ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے شہباز شگری ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ اداکاری بھی کرچکے ہیں۔ شہباز شگری پہلے بھی شادی کر چکے، تاہم ان کی علیحدگی ہوگئی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جب میری ریچ کم ہوتی ہے، میں چھوٹی بہو کی ایک ویڈیو لگا دیتی ہوں: صبا فیصل کا انکشاف
-
شاہ رخ خان کی کمپنی نے نوکری کی جھوٹی آفرز سے متنبہ کردیا
-
ابرارالحق نے جواد احمد کو حاسد اورناکام قراردے دیا
-
ہانیہ عامر کے کیرئیر میں حصہ ڈالنے پر مطمئن ہوں‘ حریم فاروق
-
ہیرامنڈی پرٹرولز سے دماغی صحت متاثر نہیں ہوئی، شرمین سیگل
-
اداکارہ عائزہ خان کی ہیرامنڈی کے خاص لک میں تصاویروائرل
-
سینئر اداکار نے شوبز میں کام نہ ملنے کی صورت میں فرنیچر کا کاروبار شروع کر دیا
-
بالی ووڈ اداکار ویویک ابرائے کا پاکستانی مداحوں سے محبت کا اظہار
-
مدیحہ امام کا شوہرکے مذہب سے متعلق کی جانیوالی ٹرولنگ پرسخت ردعمل
-
ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر تمام پاکستانی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا
-
ویویک اوبرائے کا عاطف اسلم کے ساتھ والہانہ رقص، ویڈیو وائرل ہوگئی
-
یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا گانا 'بدو بدی' ڈیلیٹ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.