پاکستان سپورٹس فیسٹیول تحصیل حلیمزئی فٹ بال اور والی بال فائنل مقابلے
حامد فٹ بال کلب غلنئی اور کوزگندائو والی بال کلب فاتح رہے،مہمند رائفلزونگ کمانڈر اور سپورٹس منیجر نے انعامات تقسیم کئے
جمعرات 25 فروری 2021 23:18
(جاری ہے)
اسی طرح والی بال میں کوزگنداو،ْکلب نے بابی خیل کلب کو زیر کرکے فائنل جیت لیا۔دونوں فائنل ونرٹیمیں ضلعی سطح کے مقابلوں کیلئے بھی کولیفائی کرگئے۔
تقسیم انعامات تقریب میںمہمندرائفلز 207ونگ کمانڈرلیفٹیننٹ کرنل تیمور ،میجر عرفان، ڈسٹرکٹ سپورٹس منیجر سعید اختر نے فاتح ٹیم کے کپتانوں حامداور محمد شاہ اور رنزاپ کپتانوں صدام اور سمیع اللہ کو ٹرافیاں اور نقد انعامات دیئے۔اس موقع پر حکام نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا۔کہ عوام اور سکیورٹی فورسزکے قربانیوں کے بدولت امن کی فضاء بحال ہوئی ہے۔اور اس کا ثبوت کھیل کود میں نوجوانوں کا جوش وجذبہ اور تماشائیوں کی بڑی تعداد میں دلچسپیہے۔انہوں نے ضلع مہمند کے نوجوان کھیلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم میرا فیورٹ پلیئر ہے: میئر لندن صادق خان
-
ویرات کوہلی پر تنقید پر مجھے قتل کی دھمکیاں دی گئیں، سائمن ڈول کا انٹرویو میں انکشاف
-
پی سی بی نے اسامہ میر کو ٹی ٹونٹی بلاسٹ کے لیے این او سی دینے سے انکار کر دیا
-
محسن نقوی نے نائب کپتان کی ضرورت کو مسترد کر دیا، ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے بابر اعظم کی قیادت کی حمایت
-
قذافی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش دبئی کے معیار کے مطابق کی جائے گی
-
چوتھے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ : نیویارک میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دہشتگرد حملے کی خبریں، سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ
-
بابر اعظم 2500 رنز مکمل کرنیوالے پہلے ٹی ٹونٹی کپتان بننے کے قریب
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کے آخری ٹاکرے کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آگئی
-
پاک انگلینڈ چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کا انعقاد بھی ہو پائے گا یا بارش کھیل خراب کرے گی؟
-
آل پاکستان میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ: اسلام آباد، واپڈا، ایئرفورس فتح یاب
-
پیرس، فرینچ اوپن میں نوواک جوکووچ پہلے رئونڈ میں کامیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.