جارح مزاج بیٹسمین یوسف پٹھان نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا
یوسف پٹھان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2007 کے فائنل میں پاکستان کیخلاف میچ میں ڈیبیو کیا تھا جس کے بعد انہوں نے 57 ون ڈے، 22 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے
ہفتہ 27 فروری 2021 21:34
(جاری ہے)
یوسف پٹھان نے اپنے بیان میں کہا کہ وقت آگیا ہے کہ میں اپنی زندگی کی اس اننگز پر فل اسٹاپ لگاؤں لہٰذا میں تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کرتا ہوں۔
یوسف پٹھان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2007 کے فائنل میں پاکستان کیخلاف میچ میں ڈیبیو کیا تھا جس کے بعد انہوں نے 57 ون ڈے، 22 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے۔وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2007 اور ون ڈے ورلڈ کپ 2011 کی فاتح بھارتی ٹیم کا حصہ رہے۔ یوسف کا کہنا تھا کہ دو بار ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ رہنا اور سچن ٹنڈولکر کو اپنے کندھوں پر اٹھانا میرے کیریئر کے یاد گار لمحات ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.