فخر ہے ایسی فورس کا حصہ ہوں جس نے ملک و قوم کی سربلندی کیلئے اپنی قربانیاں دیں‘حماد عابد
لاہور پولیس ایسے ہی شہداء کی امین ہے جن کی شہادت نے محکمے کی عزت اور وقار کو چار چاند لگا ئے‘چیف ٹریفک پولیس آفیسر
بدھ 3 مارچ 2021 19:06
(جاری ہے)
سی ٹی او لاہور نے شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی اورلاہور پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی بھی پیش کی۔
اس موقع پر ایس پی ٹریفک ہیڈکوارٹرز شہزاد خان اور ٹریفک وارڈنز کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی۔سید حماد عابد کا کہنا تھاکہ پولیس نے عوام الناس کے جان و مال کے تحفظ کیلئے کھبی قربانی سے دریغ نہیں کیا،ہماری فورس کے جذبے جواں ہیں۔ ہم اس ملک کے وقار اور عزت پر حرف نہیں آنے دیں گے ہم لوگ اپنے شہیدوں کو نہ بھولے ہیں اور نہ ہی بھولے ہیں۔ کانسٹیبل سے لیکر سینئر پولیس نے اپنی جانوں کے نذرانہ پیش کئے جھے فخر ہے کہ میں بہادر فورس کا کمانڈر ہوں۔ سی ٹی او نے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہوئے مزید کہا کہ شہداء پولیس قوم و ملت کی سلامتی کو برقرار رکھنے کی روشن مثالیں ہیں۔ شہداء نے اپنی جان قربان کر کے پولیس کے نام کو اعلیٰ مرتبہ دیا۔شہید ہمیشہ زندہ ہیں اور ان کی خدمات پولیس کیلئے مشل راہ ہیں۔ شہداء قیمتی اثاثہ، ان کی جرات اور بہادری کی داستانوں کو ہرگز فراموش نہیں کی جاسکتاہم ملک و قوم کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے میں کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔مزید قومی خبریں
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
مشن اہلسنت کو ثبو تاژ کرنے کے لیے سازشیں کی جا رہی ہیں،ثروت اعجاز قادری
-
پنجاب میں غیر قانونی بلڈ بنکس کو بند کرنے کا فیصلہ
-
یو ایس ایڈ کا پاکستان کے دیہی علاقوں میں کلین انرجی کے منصوبے کا آغاز
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.