ملکی برآمدات میں مسلسل دوسرے ماہ کمی ریکارڈ
فروری میں برآمداتی حجم جنوری سی97 ملین ڈالر کم ہوکر 2.04 بلین ڈالر رہا
جمعرات 4 مارچ 2021 12:39
(جاری ہے)
گذشتہ مالی سال جنوری فروری میں برآمدات کا حجم 15.6 بلین رہا تھا۔
مسلسل دو ماہ سے برآمدات میں کمی اس بات کا اشارہ ہے کہ دسمبر تک برآمدات میں اضافے کی وجہ کچھ بیرونی عوامل تھے۔ روپے کی قدر میں 30 فیصد کمی جیسے پالیسی اقدامات اس سلسلے میں موثر ثابت نہیں ہوئے۔پی بی ایس کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ میں درآمدات 7.5 فیصد یعنی 2.4 بلین ڈالر بڑھ کر 33.8 بلین تک پہنچ گئیں۔واضح رہے کہ موجودہ حکومت اپن ابتدائی دو برسوں میں برآمدات کا سالانہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔رواں مالی سال کے لیے حکومت نے برآمدات کا ہدف 22.7 بلین ڈالر مقرر کیا ہے ۔ یہ ہدف حاصل کرنے کے لیے جی ڈی کی شرح نمو کا6.2 فیصد ہونا ضروری ہے جو ممکن نظر نہیں آتا۔مزید تجارتی خبریں
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.