وزیراعظم عمران خان (آج) جمعرات کی شام 6 بجکر 45 منٹ پر قوم سے خطاب کریں گے

جمعرات 4 مارچ 2021 17:52

وزیراعظم عمران خان (آج) جمعرات کی شام 6 بجکر 45 منٹ پر قوم سے خطاب کریں ..
اسلام آباد۔4مارچ (ردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پریس ایجنسی۔04 مارچ ۔2021ء) :وزیراعظم عمران خان (آج) جمعرات کی شام 6 بجکر 45 منٹ پر قوم سے خطاب کریں گے۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

متعلقہ عنوان :