دھرمیندر سے دوستی کے سبب والد تشویش میں مبتلا رہتے تھے، ہیما مالنی
دھرمندر کی وجہ سے والد گاڑی میں میری برابر والی سیٹ پر بیٹھ جایا کرتے تھے، اداکارہ
ہفتہ 6 مارچ 2021 12:27
(جاری ہے)
اداکارہ نے کہا کہ والد صاحب اچھی طرح جانتے تھے کہ دھرمیندر اور میں اچھے دوست بھی ہیں لیکن اس کے باوجود والد ان کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے نہیں دیا کرتے تھے۔
ہیما مالنی نے کہا کہ مجھے آج بھی یاد ہے کہ جب ہمیں شوٹنگ کے مقام سے کسی اور جگہ جانا ہوتا تھا تو ایسے مواقع پر دھرمیندر کی وجہ سے والد صاحب گاڑی میں پہلے ہی میری برابر والی سیٹ پر بیٹھ جایا کرتے تھے لیکن دھرمیندر بھی کسی سے کم نہیں تھے وہ بھی برابر میں ہی آکر بیٹھ جاتے تھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.