گھر کا کرایہ ، حالات سے تنگ شخص کی بیوی بچوں کر قتل کرکے خود کشی
جمعہ 2 اپریل 2021 21:51
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ندیم نے پہلے اپنی بیوی اور دو بچوں کا گلا گھونٹ کر ان کو موت کے منہ میں پہنچایا اور پھر خود بھی پنکھے سے لگے پھندے پر جھول گیا۔
ذرائع کے مطابق ندیم غربت اور بے روزگاری کے باعث ایک کمرے کے گھر کا کرایہ دینے کے بھی قابل نہیں تھا، مالک مکان کے بار بار اصرار پر دلبرداشتہ ہوگیا اور انتہائی قدم اٹھا لیا۔ندیم نوے ہزار کا قروض تھا اس نے مرنے سے قبل ایک نوٹ لکھا کہ اپنے بیوی بچوں سے بہت پیار کرتا ہوں، ان کی خواہشات سے دھوکا کیا، انہیں بھی ساتھ لے جارہا ہوں۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.