ویکسین لگوانے کا ازالہ :عفت عمر 10 افراد کو ویکسین لگوائیں گی
جمعہ 9 اپریل 2021 21:23
(جاری ہے)
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں طارق بشیر چیمہ کے خاندان کو کورونا کی ویکسین لگوانے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی، ویڈیو میں عفت عمر کو بھی کورونا کی ویکسین لگواتے دیکھا گیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیاتھا۔
بعد ازاں عفت عمر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کورونا ویکسین لگوانے پرعوام سے معذرت کی تھی اور کہا تھا کہ وہ شرمندہ ہیں، دل کی گہرائیوں سے معافی مانگتی ہیں ، اس کا ازالہ کریں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.