برائلر گوشت کی قیمت میں 13روپے فی کلو اضافہ

منگل 13 اپریل 2021 12:27

برائلر گوشت کی قیمت میں 13روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اپریل2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں 13روپے اضافے سی336روپے، زندہ برائلر مرغی 9روپے اضافے سی232روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔