بھارت میں کرکٹ میچ کے دوران تیز رفتار گیند لگنے سے کھلاڑی بے ہوش ، لوگوں نے مردہ سمجھ لیا
کھلاڑی کے زمین پر گرنے کی ویڈیو بھارت میں وائرل ، انتقال کی خبر پھیل گئی ، …میں زندد ہوں ،متاثرہ کھلاڑی نے ویڈیو جاری کر دی
ہفتہ 17 اپریل 2021 23:48
(جاری ہے)
کھلاڑی کے زمین پر گرنے اور دیگر کھلاڑیوں کے اردگرد جمع ہونے کی ویڈیو بھارت میں وائرل ہو گئی اور اس کے انتقال کر جانے کی خبر پھیل گئی تاہم اس کے کان کا نچلا حصہ تھوڑا سا متاثر ہوا تھا۔ متاثرہ کھلاڑی نے بعد ازاں اپنی ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے کہا کہ وہ سر میں گیند لگنے سے گر گئے تھے۔ گیند لگنے سے انہیں چکر آنے اور سردرد کے علاوہ انہیں کچھ نہیں ہوا۔کھلاڑی کا کہنا تھا میں مرا نہیں ہوں بلکہ زندہ ہوں اور میں سٹی اسکین کروانے کو بھی تیار ہوں۔ ڈاکٹر کا کھلاڑی سے متعلق کہنا تھا کہ یہ خوش قسمت ہے جو بچ گیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.