کوہ پیماسربازخان اورعبدل جوشی نیپال کی مشہور چوٹی انا پرنا سر کرنے کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ آمد پر والہانہ استقبال
جمعہ 23 اپریل 2021 20:30
(جاری ہے)
اسلام آباد ایئرپورٹ پر الپائن کلب آف پاکستان کے صدر ابو ظفر صادق اور سیکرٹری جنرل کرار حیدری کے علاوہ راولپنڈی ، اسلام آباد کے علاوہ گلگت بلتستان سے الپائن ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں اور کوہ پیمائوں کی کثیر تعداد نے ان کا شاندار استقبال کیا، اور ان کو نیپال کی مشہور چوٹی انا پرنا سر کرنے پر مبارکباد بھی دی،اسلام آباد ائرپورٹ پر الپائن کلب آف پاکستان کے صدر ابو ظفر صادق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوٹی سر کرنے والے ان دونوں پاکستانی کوہ پیمائوں کا تعلق ہنزہ سے ہے اور اناپرنا دنیا کی دسویں سب سے اونچی چوٹی ہے۔
نیپال میں واقع دنیا کی دسویں بڑی چوٹی انا پورنا کی اونچائی 8091 میٹر ہے اور اسے پہلی بار کسی پاکستانی کوہ پیما ئوں نے سر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چوٹی سر کرنے پر ان دونوں کوہ پیمائوں کے لئے حکومت سے انعامات اور تمغہ حسن کارکردگی کے لئے سفارش کی جائیگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.