سونو سود کا پرستاروں پر لوگوں کی مدد کرنے پر زور
جمعہ 30 اپریل 2021 12:21
(جاری ہے)
انھوں نے اس ویڈیو میں اپنے موبائل فون پر موصول ہوتے پیغامات دکھائے جس میں لوگ مدد کی درخواست کر رہے ہیں۔
اسے شیئر کرتے ہوئے سونو سود نے لکھا کہ اس تیزی کے ساتھ ہمارے پاس ملک بھر سے مدد کے لیے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔ انھوں نے لکھا کہ میں ہر ایک کی مدد کرنے کی اپنی پوری کوشش کر رہا ہوں، تاہم ہر کسی سے درخواست ہے کہ وہ برائے مہربانی آگے آئے اور اپنے پوری صلاحیتوں کے ساتھ مدد کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومنہ اقبال ہراسگی کیس، ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
اریجیت سنگھ بہتر گلوکار ہونگے لیکن عاطف اسلم کی جگہ لینا ناممکن ہی: رفاقت علی خان
-
شاہ رخ نے اپنے دہلی والے گھر کی باقی منزلیں بھی 37 کروڑ میں خرید لیں
-
شادی اور طلاق میرا فیصلہ تھا، کسی اور کو اس کا قصور وار نہیں ٹھہراتی: میرا سیٹھی
-
’’ پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لیے اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لیے‘‘
-
فلم ”ستلج “ پر پابندی پنجاب کی تاریخ کے درناک باب کو دبانے کی کوشش ہے، ایس یو ایف
-
دلجیت دوسانجھ کی فلم ستلج واٹس ایپ پر وائرل
-
شعیب اختر سے ملاقات کی ویڈیو پر ڈکی بھائی کا ردعمل، افواہوں کو مسترد کر دیا
-
مشی خان کا پاکستانی ڈراموں میں بولڈ مناظر کے بڑھتے رجحان پر اظہارِ تشویش
-
ندا یاسر لباس کی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں
-
ہانیہ عامر بولڈ لباس کے باعث پھر تنقید کا شکار
-
عظیم میوزیکل گھرانے کے عظیم فنکار گلوکار طارق طافو کی یاد میں لاہور میں تعزیتی تقریب کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.