فیصل آباد:ڈپٹی کمشنر محمد علی کا صبح سویرے سبزی منڈی غلام محمد آباد کا دورہ
مختلف شیڈز میں جاکر سبزیوں کی بولیوں کی نگرانی اور سٹاک کو چیک کیا
جمعہ 7 مئی 2021 23:36
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے بولیوں کے موقع پر موجود رہ کر بولیوں کے شفاف عمل اور قیمتوں کو چیک کرتے ہوئے کہا کہ عام مارکیٹ میں صارفین کو مناسب قیمتوں پر پھلوں وسبزیوں کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے سبزی منڈیوں کا روزانہ وزٹ کیا جا رہا ہے تاکہ کسی شے کی پرائس میں اضافہ نہ ہو۔
انہوں نے مارکیٹ کمیٹی کو ہدایت کی کہ ماہ صیام کے بقیہ دنوں میں بھی بولیوں کی کڑی نگرانی کی جائے اور معیاری اشیاء ہی رمضان بازاروں میں سپلائی ہونی چاہیں تاکہ صارفین کا رمضان بازاروں پر اعتماد برقرار رہے۔انہوں نے سبز منڈی میں کورونا ایس اوپیز پر ذمہ دارانہ عملدرآمد کو بھی یقینی بنانے کی تاکید کی۔انہوں نے ہینڈ سینیٹائزر کی موجودگی یقینی بنانے کی تاکید کرتے ہوئے صفائی کا اعلی معیار ہمہ وقت برقرار رکھنے کی بھی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.