زمبابوے کیخلاف کھیلتے ہوئے دباؤ ہوتا ہے، اظہر علی
زمبابوے کیخلاف رنز بناؤ تو مانتے نہیں ،اگر پرفارم نہ کرو تو کہتے ہیں زمبابوے کیخلاف بھی ناکام ہوگئے، گفتگو
ہفتہ 8 مئی 2021 14:49
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنی سنچری سے مطمئن ہوں بطور سینئر کھلاڑی کوشش ہوتی ہے سب کو ساتھ لے کر چلوں۔انہوں نے کہا کہ کوشش تھی کہ سنچری کو بڑی اننگز میں تبدیل کروں تاہم بدقسمتی سے 126 رنز پر آؤٹ ہوگیا تاہم اپنی کارکردگی سے مطمئن ہوں۔سینئر بیٹسمین نے کہا کہ زمبابوے کیخلاف کھیلتے ہوئے دباؤ ہوتا ہے رنز بناؤ تو اس کو مانتے نہیں اور اگر پرفارم نہ کرو تو کہتے ہیں زمبابوے کیخلاف بھی ناکام ہوگئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10، زلمی کے مالک کا پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ
-
محمد عامر کی آئرلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت مشکوک
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.