فرانس : برفانی تودہ گرنے سے 7 کوہ پیما ہلاک

پیر 10 مئی 2021 19:16

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مئی2021ء) فرانس میں پہاڑی سلسلے میں برفانی تودہ گرنے سے 7 کوہ پیما ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں ایلپس کے پہاڑی سلسلے کے علاقے ساووئی میں کوہ پیما چوٹی عبور کرنے کی کوشش میں برفانی تودے کی زد میں آگئے،دو الگ الگ مقامات پر تھوڑے تھوڑے وقفے سے پیش آنے والے ان واقعات میں 7 کوہ پیما ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

ہلاک ہونے والے کوہ پیماوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔حکومت نے موسم کی خرابی کی وجہ سے چوٹی سر کرنے والے کوہ پیماوں سے بیس کیمپ سے واپس آنے کی ہدایت کی ہی

متعلقہ عنوان :