مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجیوں پرگاڑی چڑھادی

اتوار 16 مئی 2021 22:20

مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2021ء) مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجیوں پرگاڑی چڑھادی جس کے نتیجے میں 7 اہلکار زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

عرب میڈیا کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان نیشیخ الجراح جانے والی سڑک پر قائم چیک پوسٹ سے گاڑی ٹکرادی۔کارکی ٹکرکے نتیجے میں چیک پوسٹ میں موجود 7 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکیگاڑی میں سوارفلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔

متعلقہ عنوان :