خاران:مینگل اوربادینی قبائل کے درمیان گزشتہ روز ہونے والے تنازعہ کا تصفیہ ہوگیا
پیر 17 مئی 2021 23:46
(جاری ہے)
بلوچی روایت کی پاسداری زندہ قوموں کی علامات ہیں میڑھ مرکہ ہمارے تاریخی روایت کا تسلسل ہے اس کی اقدار کا تحفظ بحثیت قوم ہم سب کی زمہ داری ہے انہوں بادینی قبائل کے میڑھ کو غیر مشروط طور پر قبول کرکے زمہ داراں کو بلوچی روایت کے مطابق معاف کردیا اس موقع پر مولانا عبدلمجید درکزئی وائس چیئرمین میر غلام مصطفی مینگل میر عبدالغنی بادینی چیف آف گواش میر شبیر احمد بادینی میر مہراب کبدانی حاجی رسول بخش مینگل مولوی تاج محمد نعمت اللہ مینگل ملک عبدالرزاق مینگل ماسٹر خدابخش ملک خدا بخش جنگلی پرنس محی الدین مینگل حاجی سرفراز سرگلزئی حاجی صالح جان مینگل گل محمدمینگل میر محمد حسن بادینی ڈاکٹر نور احمد بادینی حاجی طارق بادینی حاجی ضیاجان بادینی غلام حیدر بادینی نزیر احمد عیسی زئی عبدالصمد عیسی زئی عطااللہ کبدانی چاکر کبدانی غلام سرور مینگل بابو عبدالخالق مینگل ماسٹر خورشیداحمد بڑیچ حاجی نصرت اللہ مینگل عبدالحمید مینگل حبیب احمد مینگل مطلب بڑیچ بابو محمد نور کبدانی میر نجیب حسن آبادی محمد ایوب مینگل حاجی منیراحمد مینگل شوکت علی مینگل میر دادشاہ مینگل عبدالقیوم بڑیچ ڈاکٹر علی جان بادینی حاجی محمد جمعہ بادینی ماسٹر ساداللہ بادینی شکر اللہ بادینی عبدالباسط بادینی قادر بخش بادینی حافظ خالد بادینی و دیگر بھی موجود تھے
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
-
کراچی: خاتون کو بلیک میل اور قتل کرنے والا دوست گرفتار
-
ملک بھر میں گیس کی قیمتوں کا یکساں فارمولا لانے کی کوششں
-
9 مئی پاکستان کی سیاست میں ایک سیاہ دن ہے،وزیرِ اعلی کے پی چڑھائی کریں گے تو قانون کے مطابق عمل ہو گا، فیصل کریم
-
بانی پی ٹی آئی کے گھر پر چھاپے کیخلاف احتجاج کرنے پر قائم 3 مقدمات کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 3جون تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.