قومی ٹیسٹ ٹیم میں یاسر شاہ کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا: سعید اجمل
اگرآپ ایک سال میں صرف 6 ٹیسٹ کھیلتے ہیں اور ان میں سے بھی 3 میں یاسر کو آرام دے دیتے ہیں تو وہ کیا کرے گا؟ :سابق سپنر
ذیشان مہتاب جمعہ 28 مئی 2021 15:10
(جاری ہے)
سعید اجمل نے کہا کہ بائیں ہاتھ کے سپنر نعمان علی کی حقیقی صلاحیت کا فیصلہ کرنا ابھی جلد بازی ہے کیونکہ انھیں ٹیسٹ کرکٹ میں ابھی ٹاپ ٹیموں کے خلاف کھیلنے کا موقع نہیں ملا ہے۔
سعید اجمل نے کہا کہ ہمیں نعمان علی کی صلاحیت کے بارے میں پتہ چل جائے گا جب وہ کسی ٹاپ ٹیم کے خلاف بولنگ کریں گے، پاکستان کے مقابلے میں آسٹریلیا ، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ میں باؤلنگ کرنا بال کا مختلف کھیل ہے۔ انہوں نے کہا کہ نعمان تھوڑی زیادہ رفتار کے ساتھ بولنگ کرتے ہیں اور وہ ایشین حالات میں کامیاب ہوں گے۔ آپ ایشیاء میں فلائٹ کے ساتھ بولنگ کرکے کامیاب نہیں ہوسکتے ہیں لہذا آپ کو سپنر کی حیثیت سے زیادہ رفتار کے ساتھ بولنگ کرنے کی ضرورت ہے جبکہ آسٹریلیا یا انگلینڈ میں آپ کو سپن حاصل کرنے کیلئے گیند کو لوپ دینے کی ضرورت ہے ،نعمان وکٹ ٹو وکٹ باؤلنگ کرتا ہے اور بہت زیادہ سپن نہیں کرتا لہذا اسے اس پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.