بلتستان یونیورسٹی: عالمی سطح کے محققین کیلئے نقد انعام کا اعلان
ڈاکٹر شفقت حسین، ڈاکٹر منور علی عباس اور ڈاکٹر ذاکر حسین قمر کیلئے وائس چانسلر کی طرف سے ایک لاکھ روپیہ کا چیک یومِ تکبیر کے موقع پربھرپور ستائش، نوجوان سائنسدانوں نے تاریخ رقم کی، نئے محققین کیلئے اصول وضع ہوا، ڈاکٹر نعیم
اتوار 30 مئی 2021 20:15
(جاری ہے)
کم وسائل کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اپنی محققانہ روش کو جاری رکھا اور بین الاقوامی معیارِ علم و تحقیق کے دامنِ فہرست میں اپنا نام شامل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ بلتستان یونیورسٹی اپنے سائنسدانوں کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور توقع رکھتی ہے کہ وہ آئندہ بھی اِس قسم کی کامیابیوں کو سمیٹ لیں گے۔ واضح رہے کہ تینوں سائنسدانوں کے تحقیقی مقالہ جات بین الاقوامی طور پر معروف اینڈیکس ایچ۔اینڈیکس، آئی۔ اینڈکس اور ٹوٹل سائٹیشن پر مبنی ریسرچ جرنل پر شائع ہوچکے ہیں۔ اِس معیار کے حامل مقالہ جات کو بین الاقوامی کیمونٹی قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور متعلقہ تحقیق کو حوالہ جاتی صنف میں شمار کیا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.