امارات سے آنے والے مسافروں کو منظور شدہ لیبارٹریز سے ہی ٹیسٹ کروانا ہوگا
جو ایئر لائنز غیر منظور شدہ لیبارٹریز سے ٹیسٹ کروانے والے مسافروں کو پاکستان لائیں گی، ان پر جرمانے عائد ہوں گے
محمد عرفان پیر 31 مئی 2021 16:18
(جاری ہے)
ان مسافروں کا اینٹی ریپڈ ٹیسٹ بھی کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ چند روز قبل ابوظبی میں واقع پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اعلان کیا گیا تھا ”متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ 29 مئی 2021ء سے متحدہ عرب امارات سے پاکستان سفر کرنے والے تمام مسافروں کے پاس امارات کی مندرجہ ذیل مستند لیبارٹریوں (فہرست منسلک ہے) میں سے کسی ایک کا منفی پی سی آر ٹیسٹ کا ہونا لازمی ہے۔
لہٰذا کسی بھی ایئر لائن سے صرف وہی مسافر پاکستان سفر کرنے کے اہل ہوں گے جن کے پاس ان مستند لیبارٹریوں کا منفی ٹیسٹ ہوگا۔ حکومت کی جانب سے یہ اقدام مُلک میں کورونا کیسز میں حالیہ اضافے اور اس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے پیش نظر لیا گیا ہے۔“سفارت خانے کی جانب سے منظور شدہ طبی اداروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.