کویت ایئر پورٹ جون کے آخرمیں کھول دیا جائے گا
ویکسین لگوانے والے غیر ملکی کویت آ سکیں گے، سکول کھولنے کا بھی فیصلہ ہو گیا
محمد عرفان بدھ 2 جون 2021 18:04
(جاری ہے)
کیونکہ اگست کے آخر تک کویت کی تقریباً پندرہ لاکھ آبادی کو ویکسین لگا دی جائے گی۔
جس کا مطلب ہے کہ مملکت کی تقریباً چالیس فیصد سے زائد آبادی ویکسین لگوا کر محفوظ ہو چکی ہو گی۔ جس کی وجہ سے مملکت میں حالات معمول پر آنے میں بڑی مدد ملے گی۔ کویتی حکام کا کہنا ہے کہ پوری اُمید ہے اسی مہینے کے اختتام تک غیر ملکی پروازوں کو بھی کویت آنے کی اجازت دے دی جائے گی۔ فلائٹ آپریشنز کی بحالی کا فیصلہ کورونا کیسز کو سامنے رکھ کر کیا جائے گا۔ کویت میں ان افراد کو آنے کی اجازت ہو گی، جنہوں نے کویت کی منظور شدہ ویکسینز میں سے کوئی ایک ویکسین لگوا رکھی ہو گی۔ تاہم جن افراد نے دیگر ممالک میں قیا کے دوران کوئی ایسی ویکسین لگوائی ہوگی جو کویتی مملکت میں رجسٹرڈ نہیں تو پھر انہیں کویت پہنچنے پرکسی منظور شدہ ویکسین کی خوراک دی جائے گی۔ کویتی حکومت نے ارادہ بنا رکھا ہے کہ ستمبر کے مہینے میں کورونا ایس او پیز کے ساتھ نرسری کلاسز شروع کروا دی جائیں۔ اس مہینے تک طلبہ و اساتذہ کی ساٹھ فیصد گنتی ویکسین لگوا چکی ہو گی۔ اس لیے سکول کھولنے کی صورت میں کورونا کیسز کے پھیلاؤ کا خدشہ کم رہے گا۔ تاہم اگر تناسب کم ہوا تو سکول بتدریج بحال کیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.