اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور سیچوان ایگریکلچر یونیورسٹی چین کے مابی مفاہمتی یاداشت پر دستخط
منگل 8 جون 2021 23:04
(جاری ہے)
اس تحقیقی مرکز میں اعلیٰ معیار اور پیداوار کی حامل فصلوں سے متعلق تحقیق کی جائے گی۔
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے 20سے 25طلباء وطالبات سکالر شپ پر سیچوان ایگریکلچر یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کریں گے۔ ایکسچینج پروگرام کے تحت دونوں جامعات کے اساتذہ اور طلبا وطالبات ایک دوسرے کے ہاں جا کر تدریسی اور تحقیقی سرگرمیاں انجام دیں گے۔دونوں جامعات مشترکہ کانفرنسز اور تربیتی ورکشاپ منعقد کریں گی اور تحقیقی جرائد شائع کریں گی۔ اس موقع پر ڈاکٹر محمد علی رضا پوسٹ ڈاکٹر ، کالج آف ایگرانومی سیچوان ایگریکلچر یونیورسٹی کی خدمات کو سراہا گیا جو دونوں جامعات کے مابین سٹرپ انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے روابط بڑھا رہے ہیں۔مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی تقریب میں سیچوان ایگریکلچر یونیورسٹی سے پروفیسر یانگ وینیو، سابق نائب صدر، پروفیسر ، کالج آف ایگرانومی،پروفیسر زیاژنرونگ،ڈائریکٹر آئی او ای سی، پروفیسر وانگ جیروی، ڈین کالج آف ایگرانومی، ڈاکٹر چن کنگ، نائب ڈائریکٹر آف آئی او ای سی، پروفیسر یانگ فینگ پروفیسر کالج آف ایگرانومی، پروفیسر یانگ یووی، سیکشن چیف ، فارن پرسنل مینجمنٹ سیکشن آف آئی او ای سی، ڈاکٹر محمد علی رضا ، پوسٹ ڈاکٹر، کالج آف ایگرانومی اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے پروفیسر ڈاکٹر معظم جمیل ، رجسٹرار، پروفیسر ڈاکٹر اقبال بندیشہ، ڈین فیکلٹی آف ایگرانومی، پروفیسر ڈاکٹر تنویر حسین ترابی، ڈائریکٹر چولستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزرٹ سٹڈیز، ڈاکٹر عابد شہزاد ، ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنیشنل لنکجزشامل تھیمزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.