مارٹن گپٹل کیلئے بابراعظم اور شرجیل خان کی اوپننگ جوڑی نہیں توڑیں گے :عماد وسیم
ضرورت محسوس ہوئی تو ابتدائی نمبرز پر بیٹنگ کرسکتا ہوں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہوا وہی کروںگا :کپتان کراچی کنگز
ذیشان مہتاب بدھ 9 جون 2021 12:45
(جاری ہے)
عماد وسیم نے کہا کہ ہمارا پہلا ہدف فائنل 4 تک رسائی ہے، گرم موسم کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر اثر کرسکتا ہے، رات کو اوس بھی دونوں ٹیموں کیلئے مسائل پیدا کرے گی، ایسا ہونے کی صورت میں سپنرز کیلئے مسائل ہوں گے۔
انھوں نے کہا کہ تمام ٹیمیں اچھی تیاری کے ساتھ میدان میں ہوں گی، کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ اپنی 100 فیصد کارکردگی دکھائیں اور نتیجہ اللہ پر چھوڑ دیں۔ ایک سوال پر عماد وسیم نے کہا کہ میں ذہنی اور جسمانی طورپر مضبوط ہونے کے بعد ٹیم میں آیا ہوں، اگر ضرورت محسوس ہوئی تو ابتدائی نمبرز پر بھی بیٹنگ کرسکتا ہوں، ذاتی کارکردگی مقصد نہیں، جو ٹیم کے لیے اچھا ہوا وہی کروں گا، اگر مجھے لگا کہ میچ کی صورتحال کے پیش نظر دیگر بولرز مجھ سے اچھی بولنگ کررہے ہیں تو انھیں مواقع دوں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.