راولپنڈی،اسسٹنٹ کمشنر مری نے مال روڈ پر واقع تین کمرشل دکانوں کا غیر قانونی قبضہ چھڑالیا

جمعہ 11 جون 2021 23:35

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2021ء) اسسٹنٹ کمشنر مری نے مال روڈ پر واقع تین کمرشل دکانوں کا غیر قانونی قبضہ چھڑایا، ان دکانوں کو سر بمہر کیا اور ان کا قبضہ میونسپل کمیٹی مری کے حوالے کیا قبل ازیں انہوں نے لاک ڈاؤن اوقات اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 5 ہوٹلوں کو سربمہر کر دیا

متعلقہ عنوان :