بشریٰ انصاری نے معین اختر کیساتھ اپنی بیٹی میرا انصاری کے بچپن کی تصویر شیئر کردی
ہفتہ 12 جون 2021 14:43
(جاری ہے)
تصویر میں بشریٰ انصاری کے ہمراہ اٴْن کی بیٹی میرا انصاری اور لیجنڈری اداکار معین اختر بھی موجود ہیں۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں میرا انصاری مائیک میں کچھ بول رہی ہیں جبکہ بشریٰ انصاری اور معین اختر اٴْن کا حوصلہ بٴْلند کرتے نظر آرہے ہیں۔بشریٰ انصاری نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’میرے لیجنڈری دوست معین اختر اور میری پیاری بیٹی میرا انصاری۔‘سینئر اداکارہ کی اس پوسٹ کو صارفین بہت پسند کررہے ہیں جبکہ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
والد کے سوا کروڑ واپس دلانے کیلئے انڈر ورلڈ ڈان نے پیشکش کی تھی، شاداب امجد خان
-
حرا مانی کے بولڈ لباس پر شدید تنقید
-
میں نے آج تک کبھی کسی فلم کا مکمل اسکرپٹ نہیں پڑھا، سلمان خان
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
رنبیر کپور نے ایودھیا میں 3.31کروڑ روپے کی زمین خرید لی
-
میں کھلاڑی تو اناڑی ہالی ووڈ فلم کی کاپی تھی، سیف علی خان
-
حنا الطاف کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف
-
سام سنگ نے دعا لیپا کی جانب سے دائر 15 ملین ڈالرز مقدمے کے الزامات کی تردید کر دی
-
خواتین چاند تک پہنچ گئیں اور ہم انکے وزن پر بات کر رہے ہیں، زارا نور عباس
-
اداکارہ حنا الطاف کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف
-
اداکارہ تبو نے بالی ووڈ کی حقیقت بے نقاب کردی
-
سسرال والوں کو چاہیے نئی آئی لڑکی کو اسپیس دیں،اداکارہ مریم نفیس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.