سرگودھا‘واپڈا کی ہائی وولٹیج تار سے کرنٹ لگنے کے باعث گودام کی چھت پر کام کرتے ایک نوجوان جاںبحق
اتوار 13 جون 2021 15:55
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سرگودھا سے پھالیہ پرانا گجرات روڈ پر گودام کی چھت پر کام کرتے ہوئے دو نوجوان الیون کے وی لائن سے کرنٹ لگنے کے باعث حادثہ کا شکار ہو گے جن میں 30 سالہ نوجوان ذوالقرنین موقع پر جاں بحق اور دوسرا 38 سالہ ظہیر شدید زخمی ہو گئے جن کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
کرنٹ لگنے سے جانبحق ذوالقرنین کی پانچ ماہ قبل شادی ہوئی تھی جس کی میت اچانک گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔اس واقعہ پر اہل علاقہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.