راولپنڈی ،پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے اور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی ،7ملزمان گرفتار

پیر 14 جون 2021 21:34

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2021ء) راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئی07ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سی04پستول30بور معہ ایمونیشن،01پستول09ایم ایم معہ ایمونیشن،01پشپشہ30بور اور 210گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلا ف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ صادق آباد پولیس نے سعید عقیل سی01پستول 09ایم ایم معہ ایمونیشن، تھانہ صدر واہ پولیس نے سعید خان سی01 پستول 30بور معہ ایمونیشن، تھانہ گوجر خان پولیس نے اعجاز احمد سی01پشپشہ 30بور معہ ایمونیشن، تھانہ جاتلی پولیس نے مبین سی01پستول30 بور معہ ایمونیشن، عاصم مشتاق سی01پستول30بور معہ ایمونیشن، عدنان سی01پستول30بور معہ ایمونیشن، تھانہ گوجر خان پولیس نے امجد خان سے 210گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

متعلقہ عنوان :