ورلڈ تائیکوانڈوایشین چمپئن شپ میں پاکستان نے دوسرا میڈل حاصل کرلیا

منگل 15 جون 2021 18:51

ورلڈ تائیکوانڈوایشین چمپئن شپ میں پاکستان نے دوسرا میڈل حاصل کرلیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2021ء) ورلڈ تائیکوانڈوایشین چمپئن شپ میں پاکستان نے دوسرا میڈل حاصل کرلیا۔ورلڈ تائیکوانڈوایشین چمپئن شپ میں پاکستان نے دوسرا میڈل حاصل کرلیا۔

(جاری ہے)

لبنان کے شہر بیروت میں جاری چمپئن شپ میں ناجیہ رسول نے پومزے ایونٹ میں برانزمیڈل جیت لیا، ناجیہ نے ویمنز سنگلز اوور17 فری اسٹائل ایونٹ میں کامیابی پائی۔کوریا نے گولڈ، فلپائن نے سلور جبکہ پاکستان اور لبنان نے برانزمیڈلز جیتے، قومی مکسڈ ٹیم نے اوور17 فری اسٹائل ایونٹ میں چاندی کاتمغہ حاصل کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :