Live Updates

جس طرح کی زبان اسمبلی میں استعمال کی گئی وہ پی ٹی آئی جیسے گروہ کا وطیرہ ہے ، مریم نواز

انسان جب مایوس ہو جائے تو زبان دراز ہو جاتا ہے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کی گفتگو

منگل 15 جون 2021 20:46

جس طرح کی زبان اسمبلی میں استعمال کی گئی وہ پی ٹی آئی جیسے گروہ کا وطیرہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2021ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس طرح کی زبان اسمبلی میں استعمال کی گئی وہ پی ٹی آئی جیسے گروہ کا وطیرہ ہے ۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان کی جانب سے جو ہلڑبازی کی گئی، جس طرح کی زبان استعمال کی گئی وہ ناصرف پی ٹی آئی جیسے گروہ کا وطیرہ ہے بلکہ ذہنی طور پر ان کی شکست کا اعتراف ہی-عربی کی ایک کہاوت ہے ’’اذا یئسً الانسانٴْ طالً لِسانٴْٴْ ‘‘،’’انسان جب مایوس ہو جائے تو زبان دراز ہو جاتا ہے۔‘‘

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات