امریکا میں سونے کے نرخوں میں کمی،یورپ وایشیا میں اضافہ

بدھ 16 جون 2021 12:43

امریکا میں سونے کے نرخوں میں کمی،یورپ وایشیا میں اضافہ
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2021ء) امریکا میں سونے کے نرخوں میں کمی جبکہ یورپ وایشیا میں اضافہ ہوا۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.5 فیصد گرکر 1855.99 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے سودے  0.5 فیصد کمی کے ساتھ 1856.40 ڈالر فی اونس طے پائے۔

(جاری ہے)

لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.1 فیصد گرکر 1864.86 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 1868.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔سنگاپور میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.1 فیصد بڑھ کر 1867.83 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 1869 ڈالر فی اونس طے پائے۔

متعلقہ عنوان :