شوٹ سے جلدی واپس گھر آنے کی وجہ شوہر کے لیے کھانا بنانا ہے،حنا الطاف
بدھ 16 جون 2021 18:50
(جاری ہے)
اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ شوٹ سے جلدی واپس آنے کا مطلب ہے شوہر کے لیے کچھ پکا لیا جائے۔انہوں نے اپنے شوہر اداکار آغا علی کیلئے کھانا بناتے ہوئے تصویر لینے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ آپ مجھے کچن میں دیکھ کر بہت پرجوش ہوجاتے ہیں۔دوسری جانب حنا الطاف کی اس پوسٹ پر آغا علی نے بھی کھانا بنانے پر حنا کا شکریہ ادا کیا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکار مسعود اخترکی سالگرہ منائی گئی
-
ْگانا وڈیرے کا بیٹا یہ کہہ کر ریجیکٹ کیا گیا اس میں نہ کوئی لڑکی ہے، نہ رومانس،علی گل پیر
-
سلمان خان کا اپنے مخصوص دبنگ انداز میں بگ باس 20 کی شوٹنگ کا آغاز
-
ہمیں برا نہیں لگا، سمے رائنا کے انڈیا گاٹ لیٹنٹ میں طنزیہ مذاق پر ارچنا پورن سنگھ کا ردِعمل
-
شادی کے بعد پہلے حمل کا گر جانا سب سے بڑا دکھ ہے جو آج دو بچے ہونے کے باجود تازہ دم لگتا ہے، گوہرخان
-
قومیں ظلم اور ناانصافی سے تباہ ہوتی ہیں، جیسے کہ ہم ہو چکے ہیں، فضیلہ قاضی
-
معروف اداکار عابد علی کی 7ویں برسی منائی گئی
-
اداکار علی انصاری8ستمبر کو اپنی سالگرہ منائیں گے
-
اپنے اور شوہر کے درمیان عمر کے فرق پر کوئی اعتراض نہیں ، اقراء اعزیز
-
معصوم بچیوں کیساتھ درندگی کے واقعات سے دل انتہائی دُکھی ہے ، سعدیہ امام
-
کامیڈین اداکار لہری کی14ویں،اداکار کمال ایرانی کی37ویں برسی 13ستمبر کو منائی جائیگی
-
لیڈی گاگا نے بغیر میک اپ ویڈیو شیئر کر دی، مداحوں سے خوب داد سمیٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.