اہم ایشیائی سٹاک مارکیٹس مندی پر بند

بدھ 16 جون 2021 20:56

ہانگ کانگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2021ء) اہم ایشیائی سٹاک مارکیٹس مندی پر بند ہوئیں۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس بدھ کو 150.29 پوائنٹ یعنی 0.51 فیصد گرکر 29291.01 پوائنٹ پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

ٹاپکس انڈیکس 0.38 پوائنٹ یعنی 0.02 فیصد اضافے کے ساتھ 1975.86 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 201.69 پوائنٹ یعنی 0.70 فیصد گرکر 28436.84 پوائنٹ پر بند ہوا۔ چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 38.23 پوائنٹ یعنی 1.07 فیصد گرکر 3518.33 پوائنٹ جبکہ شینزن کمپوزٹ انڈیکس 55.49 پوائنٹ یعنی 2.32 فیصد کمی کے ساتھ 2332.41 پوائنٹ پر بند ہوا۔

متعلقہ عنوان :