رہز نوں نے اسلحے کی نوک پر نوجوان سے مو با ئل فون چھین لیا

جمعرات 17 جون 2021 20:52

پشاور۔17جون  (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔17 جون 2021ء ) :تھا نہ فقیر آ باد کے علا قہ رنگ روڈ پر مسلح رہز نوں نے جواں سال شخص سے اسلحے کی نوک پر مو با ئل فون چھین لیا اور مز احمت کرنے پر اسے ٹا نگ مین گولی ما ر دی تفصیلا ت کے مطا بق لا ئق شاہ ولد نو ر روز سکنہ رجڑ محلہ گڑ ھی کا کا خیل نے زخمی حالت میں پو لیس کو رپو رٹ درج کر کے بتا یا کہ وہ گھر جا رہا تھا کہ رنگ روڈ پر لیاقت اسٹا ک کے قر یب مو ٹر سائیکل سوار ملزمان نے اس پر پستو ل تا ن کر روک لیا اور اس سے مو با ئل فو ن چھین لیا تا ہم اس کے مز احمت کر نے پر ایک ملزم نے پستو ل سے اس پر فا ئر نگ کر دی جس سے وہ با ئیں ٹا نگ پر گو لی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا ملزما ن مو ٹر سا ئیکل پر فرار ہو گئے پولیس نے مجر وح کی رپو رٹ پر مقد مہ درج کرلیا۔



متعلقہ عنوان :