وزیر خزانہ بلوچستان میر ظہور بلیدی (کل) پوسٹ بجٹ پریس بریفننگ دینگے

جمعہ 18 جون 2021 22:42

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2021ء) وزیر خزانہ بلوچستان میر ظہور بلیدی کل پوسٹ بجٹ پریس بریفنگ دیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ میرظہور بلیدی کل کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں بجٹ 2021-22سے متعلق پوسٹ بجٹ پریس بریفننگ دیں گے جس میں وہ صحافیوں کے سوالات کے جوابات بھی دیں گے ۔