ویکسین کو تسلیم کرنے جیسے فیصلے عالمی ادارہ کو کرنا ہوتے ہیں، اسدعمر

ملکوں کا طے کرنا کہ کون سی ویکسین ان کے ملک میں قابل قبول ہے، انتشار پیدا کررہا ہے، وفاقی وزیر کا بیان

جمعرات 24 جون 2021 18:07

ویکسین کو تسلیم کرنے جیسے فیصلے عالمی ادارہ کو کرنا ہوتے ہیں، اسدعمر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2021ء) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ویکسین کو تسلیم کرنے جیسے فیصلے عالمی ادارہ صحت کو کرنے ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

اسد عمر کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ملکوں کا طے کرنا کہ کون سی ویکسین ان کے ملک میں قابل قبول ہے، انتشار پیدا کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ورلڈ سیٹیزن کی صحت و تندرستی عالمی جیو اسٹریٹجک دشمنوں کا یرغمال نہیں بن سکتی۔

متعلقہ عنوان :