نوجوان کی راہ چلتی لڑکی سے نازیبا حرکت، برقعے سے پکڑ کر زمین پر پٹخ دیا
ریس کورس پولیس واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش عمل میں لارہی ہے، ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔راولپنڈی پولیس کا بیان
مقدس فاروق اعوان جمعہ 25 جون 2021 12:37
(جاری ہے)
صارفین نے کہا ہے کہ اس کے خلاف سخت ایکشن ہونا چاہئے۔راولپنڈی پولیس نے واقعے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ ریس کورس پولیس واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش عمل میں لارہی ہے، ملزم کو انشا اللہ جلد ٹریس کرکے گرفتار کر لیا جائے گا۔
۔بعض صارفین کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں جرائم بڑھ رہے ہیں۔ برترین سٹریٹ کرائمز ہو رہے اور پولیس بعد میں صرف تسلیاں دیئے جا رہی ہے۔ صارفین نے کہا کہ آپ جب تک ڈولفن اور ٹیکٹیکل فورس کو مین بازاروں سے گلیوں میں گشت کے لئیے نہیں لگائیں گے کچھ بہتر نہیں ہو سکتا۔معروف صحافی مرتضٰی سولنگی نے کہا کہ راولپنڈی کے گیریژن ٹاؤن میں یہی کچھ ہورہا ہے۔ کون ہماری خواتین کی حفاظت کرے گا؟ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مسٹر خان یہ غریب عورت پوری طرح سے پردے میں موجود ہے۔ اب انہیں کیا پہننا چاہئے؟۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں بیان دیا تھا کہ ہمارے معاشرے میں اگر عورت مختصر لباس پہنے گی تو اس کا مردوں پر اثر پڑے گا۔اس بیان کی وجہ سے ان پر سخت تنقید بھی کی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.