ابوظبی کی حکومت نے سیاحوں کو ویکسین لگانے کے حوالے سے اہم وضاحت کر دی
صرف انہی سیاحوں کو مفت ویکسین لگائی جائے گی، جنہیں ابوظبی کی جانب سے ویزوں کا اجراء ہوگا
محمد عرفان پیر 28 جون 2021 13:27
(جاری ہے)
سیاحوں کے اس رش کے بعد ابوظبی حکومت کی جانب سے اہم وضاحت کر دی گئی ہے۔ اُردو نیوز کے مطابق امارات کے دارالحکومت ابو ظبی نے سیاحوں کے لیے مختص کورونا ویکسین ایپلیکیشن سے ویکسین کے لیے درخواست دینے کا آپشن ختم کر دیا ہے۔
گذشتہ ہفتے ابوظبی کی ہیلتھ سروسز کمپنی (صحة) کی ایک ہاٹ لائن نے کہا تھا کہ سیاح اس کے لیے اہل ہیں۔ امارات کے ہیلتھ انفراسٹرکچر کو چلانے والے کمپنی صحة نے کہا ہے کہ ابوظبی کی جانب سے جن سیاحوں کو ویزہ جاری جاری کیا گیا اور سیاحتی ویزہ پرآنے والے اہل افراد داخلے پر فری ویکسین بک کر سکتے ہیں۔اس سے قبل یو اے ای کے شہریوں اور رہائش پذیر افراد تک ویکسین محدود تھی۔ابوظبی کے میڈیاآفس نے سیاحوں کی ویکسین کے لیے اہلیت سے متعلق کوئی جواب نہیں دیا۔ میڈیا آفس کی جانب سے جمعرات کو ایک بیان میں کہا تھا کہ ویکسین ان افراد کے لیے دستیاب ہے جن کا رہائشی ویزہ یا انٹری ویزہ ایکسپائر ہو چکا ہو۔ ’اس میں سیاح اور وزٹ ویزہ رکھنے والے افراد شامل نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.