چترا، سابقہ دشمنی پر تین افراد کو قتل کردیا گیا
ہفتہ 3 جولائی 2021 20:36
(جاری ہے)
وقوعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے تاہم مقامی پولیس ملزمان کی گرفتاری کے لئے کوششیں کر رہی ہے۔متوفین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش لائی گئیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او چترال سونیہ شمروز خان اور ایس پی انوسٹی گیشن خالد خان بھی دروش پہنچے، انہوں نے ہسپتال کا دورہ کرنے کے بعد جائے وقوعہ کا بھی دورہ کیا۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ سال عشریت میں ایک واقعے میں ملزمان کا قریبی عزیز قتل ہو گیا تھا جس کا بدلہ لینے کے لئے ملزمان نے یہ انتہائی قدم اٹھایا۔ ۔
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.