شانگلہ میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے خوشحالی کا نیا سفرشروع ہوگا ،شوکت یوسفزئی
ماضی کے نمائندوں نے شانگلہ کے فنڈز کو کہاں لگایاعوام حیران ہیں، باشعور لوگوں کو پتہ لگ چکا ہے کہ ترقیاتی فنڈ کہا ںجاتا تھا،صوبائی وزیر محنت و ثقافت
ہفتہ 10 جولائی 2021 22:35
(جاری ہے)
اس موقع پر تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے سینئرنائب صدرحاجی سدیدالرحمان،ضلعی صدر وقاراحمد خان،عباس شاہپوری سمیت دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔
شوکت یوسف زئی کا مزید کہناتھا کہ ضلع شانگلہ میں پچھلے ستربرس میں کسی نے ترقیاتی کام نہیں کئے ہیں جسکی وجہ سے یہ علاقہ محرومیوں کا گڑھ بن چکی ہے ہر شعبے میں کمیوں کا سامنا تھااور ماضی میں یہاں سے منتخب نمائندوں نے ایک منظم سازش کے تحت جان بوجھ کر اس علاقے کو پسماندہ رکھا۔تحریک انصاف کی موجودہ حکومت میں ضلع شانگلہ میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام ہوئے ہیں اور بیشتر منصوبوں پر کام جاری ہیں۔لوگوں کو پتہ چل چکا ہے کہ ان کے حصے کا بجٹ کدھرجاتا تھا اور اب کام کیسے ہورہے ہیں۔شوکت یوسف زئی کا کہنا تھا کہ ضلع شانگلہ میں مزید بھی ترقیاتی منصوبے کرینگے اور اب شانگلہ کی محرومیوں کے خاتمے کا وقت آچکا ہے۔اگلے دو سالوں میں شانگلہ میں جو بھی ترقیاتی منصوبے رہ چکے ہیں انکو مکمل کرکے پائے تکمیل تک پہنچائے گے۔شوکت یوسف زئی نے کہا کہ شانگلہ میں صحت،تعلیم کے شعبوںمیں کافی حد تک کام ہوچکا ہے اور مزید بھی ہوگا۔یہاں کے لوگوں کیلئے روزگار کے مواقعے پیداکرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جاررہے ہیں جس سے یہاں خوشحالی اور ترقی ہوگی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.