حضرت خواجہ قبلہ عالم نور محمد مہاروی ؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات کے سلسلہ میں (آج)14جولائی کو ضلع بھر میں مقامی تعطیل کا اعلان
منگل 13 جولائی 2021 11:20
(جاری ہے)
چشتیاں میں برصغیر پاک و ہند کے مشہور اولیا کرام حضرت بابا تاج الدین سرور چشتی (پوتے حضرت بابا فریدالدین گنج ؒ ) اور حضرت خواجہ نور محمد مہاروی کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات یکم ذوالحج سے 5ذوالحج تک منعقد ہوتی ہیں۔
عرس کے موقع پر پاکستان کے مختلف شہروں کے علاوہ دوسرے ممالک سے بھی روزانہ ہزاروں زائرین پرانی چشتیاں میں دونوں درباروں پر حاضری دیتے ہیں۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے عرس کے دوران کسی ناخوشگوار واقعہ کے خدشہ کے پیشِ نظر پرانی چشتیاں اور نواحی علاقوں میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں، سرکل چشتیاں کے علاوہ ضلع بہاولنگر کے مختلف شہروں سے پولیس افسران و جوان بھی 24گھنٹے سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گےمزید قومی خبریں
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
مشن اہلسنت کو ثبو تاژ کرنے کے لیے سازشیں کی جا رہی ہیں،ثروت اعجاز قادری
-
پنجاب میں غیر قانونی بلڈ بنکس کو بند کرنے کا فیصلہ
-
یو ایس ایڈ کا پاکستان کے دیہی علاقوں میں کلین انرجی کے منصوبے کا آغاز
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.