مند سے لاپتہ ہونے والے چار افراد واپس گھر پہنچ گئے

اتوار 18 جولائی 2021 22:40

مند(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2021ء) مندسے لاپتہ 4، افراد بازیاب، تفصیلات کے مطابق مند کے پہاڑی علاقے سے 12روزقبل لاپتہ ہونے والے حیاتان،صابر، قادربخش اور قدوس بلوچ گزشتہ روزبازیاب ہو کر اپنے گھرپہنچ گئے جس پر اہل خانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اورانہوں نے آئی جی ایف سی سائوتھ بلوچستان کی تعاون پر ان کاشکریہ ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :