آزاد کشمیر میں سیاحوں کی آمد پر 10 روز کے لیے پابندی عائد کردی گئی

پیر 19 جولائی 2021 15:20

آزاد کشمیر میں سیاحوں کی آمد پر 10 روز کے لیے پابندی عائد کردی گئی
مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2021ء) کورونا وائرس کی چوتھی لہرکے شروع ہوتے ہی آزاد کشمیر میں سیاحوں کی آمد پر 10 روز کے لیے پابندی عائد کردی گئی۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہونے لگا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شرح 4.95 فیصد رہی اور 30 افراد انتقال کرگئے۔

متعلقہ عنوان :