امارات میں مقیم افراد کو پولیس نے عید کے موقع پر اہم وارننگ جاری کر دی
آتش بازی پر پابندی ہو گی، خطرناک ڈرائیونگ اور ممنوعہ علاقوں میں سائیکلنگ کی بھی اجازت نہیں ہو گی، پبلک پارکس میں اپنے بچوں پر نگاہ رکھیں
محمد عرفان منگل 20 جولائی 2021 15:50
(جاری ہے)
لیفٹیننٹ جنرل المری نے مزید کہا کہ پولیس کی جانب سے عید الاضحی کے حوالے سے تمام تیاریاں اور انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
ہم نے تمام پولیس اسٹیشنز اور جنرل ڈیپارٹمنٹس کے لیے ایک پلان آف ایکشن تیار کیا ہے جس کے تحت تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پٹرولنگ میں اضافہ کیا جائے گا۔ ہم ہر شخص پر زور دیتے ہیں کہ وہ قانون کی پابندی کریں اور کورونا ایس او پیز پر مکمل عمل کریں تاکہ لوگوں کی زندگیوں اور صحت کا تحفظ ممکن بنایا جا سکے۔ ایسی کوئی خلاف قانون سرگرمی نہ کی جائے جس سے امن عامہ متاثر ہو۔المری کی جانب سے دُبئی پولیس کے تمام ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان، امارات کے وزیر اعظم و نائب صدر اور دُبئی کے فرمانروا شیخ محمد بن راشد المکتوم، ابوظبی کے ولی عہد اور اماراتی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید النہیان، سپریم کونسل کے ممبران اور اماراتی ریاستوں کے فرمانرواؤں اور امارات میں مقیم تمام افراد کو عید کی بہت بہت مبارک دیتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.