کم ترین اننگز میں 1000 ٹی ٹونٹی رنز، محمد رضوان نے کرس گیل ،ڈیوڈ وارنر کو پیچھے چھوڑ دیا
وکٹ کیپر بلے باز کم ترین اننگز میں یہ کارنامہ سر انجام دینے والے چھٹے بلے باز بن گئے
ذیشان مہتاب
جمعہ 23 جولائی 2021
12:07
(جاری ہے)
ٹی 20 فارمیٹ میں محمد رضوان کی ایوریج 48.52 اور سٹرائیک ریٹ 129.15 ہے جب کہ وہ رواں سال ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سکور کرنے والے بلے باز بھی ہیں۔ اب تک پاکستان کی نمائندگی کرنے والے آٹھ بلے بازوں نے ایک ہزار سے زاٗٗئد رنز سکور کیے ہیں ۔ پاکستان کی جانب سے زیادہ ٹی 20 رنز بنانے والوں میں محمد حفیظ 2423 رنز بنا کر پہلے ،شعیب ملک 2323 رنز کے ساتھ دوسرے ، بابراعظم 2153 رنز بنا کر تیسرے جب کہ محمد رضوان 1019 رنز بناکر ساتویں نمبر پر موجود ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی فٹبالر شہید، پانچ ماہ قبل شادی ہوئی تھی
-
پی سی بی کا جدہ میں جدید کرکٹ سٹیڈیم بنانے کا اعلان
-
گورنر پنجاب سوئمنگ چیمپئن شپ 2026ء؛ 12 سال سے کم عمر کیٹیگری میں زیان علی خان بہترین تیراک قرار
-
سی ایم پنجاب انٹر ڈویژن کبڈی چمپئن شپ 2026
-
فیفا ورلڈکپ،ہجوم میں دم گھٹنے سے تین افراد ہلاک ،ٹیم کی تاریخی فتح کا جشن سوگ میں تبدیل
-
شان مسعود کو کپتان برقرار رکھے جانے کا امکان، رضوان اور سعود شکیل بھی صحتیاب
-
ایران کا امریکا پر فیفا ورلڈکپ کی میزبانی کے اصولوں کی خلاف ورزی کا الزام
-
بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلادیش کا امکان
-
پاکستان اسپورٹس بورڈ میں 15 سال سے اکاؤنٹس کا آڈٹ نہ ہونے کا انکشاف
-
ایبٹ آباد میں دو روزہ بین الصوبائی کک باکسنگ چیمپئن شپ 4اور5 جولائی کومنعقد ہوگی
-
فیفا ورلڈ کپ ، ایمباپے کے دو گول کی بدولت فرانس نے سویڈن کو 3-0 سے شکست دے دی
-
فیفا ورلڈ کپ، ناروے نے آئیوری کوسٹ کا خواب 2-1 سے توڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.