اونٹاریو کے پریمیئرکی بیٹی نے مسلمان افسر سے منگنی کرلی

اتوار 25 جولائی 2021 12:45

اوٹاوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2021ء) کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو کے پریمیئر ڈگ فورڈ کی بیٹی نے مسلم پولیس آفیسر سے منگنی کرلی۔

(جاری ہے)

پریمیئر اونٹاریو نے نمازِعید کے اجتماع میں مسلم کمیونٹی کوخوشخبری سنائی۔انہوں نے کہا کہ مسلم آفیسر سے میری بیٹی کی منگنی گزشتہ ہفتے ہوئی، ہم بہت خوش ہیں۔ڈگ فورڈ نے کہا کہ مسلم پولیس آفیسر سیمنگنی کرنے والی میری بیٹی نے بھی عید منائی۔

متعلقہ عنوان :